فٹبالر میسی کی ایک منٹ کی آمدنی، 25 ہزار یورو

فٹبال کی دنیا میں ایک سیزن کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے میں میسی نے رونالڈو کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ لائنل میسی نے اس سیزن میں 126 ملین یورو کمائے جو کہ فی منٹ 25 ہزار یورو بنتا ہے۔ رونالڈو نے اس سیزن میں 94 ملین یورو اور نیمار نے 81.5 ملین یوروز کمائے۔